مینٹل[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ریشمی جالی دار ٹوپی جو گیس لیمپ میں جلنے کے مقام پر چڑھا دی جاتی ہے اور خاکستر ہونے کے بعد گیس یا تیل کی پھوار پڑھنے پر جلتی ہے اور روشنی دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ریشمی جالی دار ٹوپی جو گیس لیمپ میں جلنے کے مقام پر چڑھا دی جاتی ہے اور خاکستر ہونے کے بعد گیس یا تیل کی پھوار پڑھنے پر جلتی ہے اور روشنی دیتی ہے۔